MetaTrader 5 ایپ
mt5 ایپ کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کو بہتر بنائیں
جدید ٹریڈنگ کیلئے اپنی ضروری کی ہر چیز خصوصیات سے بھرپور اور باسہولت ایپ میں حاصل کریں۔ MetaTrader 5 iOS یا Android ڈاؤن لوڈ کریں اور حکمت عملی کے رئیل ٹائم عمل درآمد کے ساتھ متنوع مارکیٹس کی ٹریڈنگ شروع کریں۔ Exness کے ساتھ MT5 پر ٹریڈنگ کے فوائد خود دیکھیں۔
MT5 موبائل کے ساتھ وہ تمام خصوصیات جن کی آپ کو ضرورت ہے
سبھی ٹریڈنگ اسٹائلز اور حکمت عملیوں کیلئے کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ MetaTrader 5 ایپ اور اس کے جدید ٹولز اور بہتر خصوصیات کے ساتھ اپنی CFD ٹریڈنگ کو اپ گریڈ کریں۔
فوری اور باسہولت ٹری ڈنگ
اپنے اکاؤنٹ کا اسٹیٹس مانیٹر کریں، اپنی ٹریڈ کی سرگزشت ٹریک کریں اور ایک کلک کے ذریعے فنانشیل انسٹرومنٹس کی خرید و فروخت کریں۔
خبروں کے الرٹس اور نوٹیفکیشنز
الرٹس اور نوٹیفکیشنز کے ساتھ مارکیٹ کی خبروں اور قیمت کی تبدیلیوں سے اپ ڈیٹ رہیں۔
ٹریڈ آرڈرز کا مکمل سیٹ
MT5 ایپ Buy Stop Limit اور Sell Stop سمیت ٹریڈرز کے مکمل مجموعے کے ساتھ آتی ہے
سبھی ٹریڈنگ انسٹرومنٹس تک رسائی
iOS اور Android کیلئے MetaTrader 5 ایپ پر Exness کے انسٹرومنٹس کی مکمل رینج ٹریڈ کریں بشمول فاریکس، اسٹاکس، انڈیکسز، کموڈیٹیز اور کرپٹو پر CFDs۔ MetaTrader کے Market Watch میں، آپ ہر دستیاب CFD کیلئے رئیل ٹائم قیمتیں، سپریڈز وغیرہ مانیٹر کر سکتے ہیں۔³
XAUUSD
سونا
EURUSD
یورو بمقابلہ امریکی ڈالر
GBPUSD
برطانیہ عظمٰی کا پاؤنڈ بمقابلہ امریکی ڈالر
US30
US Wall Street 30 انڈیکس
US500
US SPX 500 انڈیکس
TSLA
Tesla Inc.
AAPL
Apple Inc.
USDJPY
امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین
XNGUSD
قدرتی گیس بمقابلہ امریکی ڈالر
BTCUSD
Bitcoin بمقابلہ امریکی ڈالر
ETHUSD
ایتھیریم بمقابلہ امریکی ڈالر
USOIL
خام تیل
XAUUSD
سونا
EURUSD
یورو بمقابلہ امریکی ڈالر
GBPUSD
برطانیہ عظمٰی کا پاؤنڈ بمقابلہ امریکی ڈالر
US30
US Wall Street 30 انڈیکس
US500
US SPX 500 انڈیکس
TSLA
Tesla Inc.
AAPL
Apple Inc.
USDJPY
امریکی ڈالر بمقابلہ جاپانی ین
XNGUSD
قدرتی گیس بمقابلہ امریکی ڈالر
BTCUSD
Bitcoin بمقابلہ امریکی ڈالر
ETHUSD
ایتھیریم بمقابلہ امریکی ڈالر
USOIL
خام تیل
جامع تجزیہ
MetaTrader تجربہ کار تاجروں کے لیے پسند کا پلیٹ فارم ہے کیونکہ یہ 40 سے زائد پہلے سے موجود، حسب ضرورت بنانے کے قابل اشاروں اور ایک معاشی کیلنڈر سے آراستہ ہے۔ چارٹ کے تقریباً کسی بھی پہلو میں آپ کی پسند کے لحاظ سے ترمیم کی جا سکتی ہے اور اشاروں کے امتزاج لگ بھگ لاتعداد ہیں۔
3 اقسام کے چارٹس
بار چارٹس، جاپانی کینڈل اسٹکس اور بروکن لائن چارٹس کی مدد سے اپنی ٹریڈز میں رہنمائی حاصل کریں۔
بلٹ ان تکنیکی تجزیہ
30 ٹاپ اشاروں اور 24 تجزیاتی آبجیکٹس کے ساتھ مارکیٹس کا تجزیہ کریں اور اپنی حکمت عملی پلان کریں۔
9 ٹائم فریمز
اپنے منتخب کردہ ٹریڈنگ اسٹائل کے لحاظ سے M1، M5، M15، M30، H1، H4، D1، W1 اور MN ٹائم فریمز کے ساتھ ٹریڈ کریں۔
Exness کے ساتھ MetaTrader 5 ایپ پر ٹریڈ کیوں کریں
پیشہ ور ٹریڈرز کے قابل اعتماد ٹریڈر کے ساتھ ایک ایسے موبائل ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر فاریکس، کرپٹو اور دیگر انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں جو صارف دوست، خصوصیات سے بھرپور اور ہموار ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرتا ہے۔
فوری رقم نکلوانا
اپنے فنڈز پر کنٹرول حاصل رکھیں۔ بس اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، رقم نکلوانے کی درخواست کریں اور فوری خودکار منظوری سے لطف اندوز ہوں۔¹
انتہائی تیز عمل درآمد
انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ ٹرینڈز کو بروقت پکڑیں۔ Exness میں MetaTrader 5 پر آپ کے آرڈرز پر ملی سیکنڈز میں عمل درآمد ہوتا ہے۔
اسٹاپ آؤٹ سے حفاظت
Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے وقت منفرد اسٹاپ آؤٹ سے تحفظ سے لطف اندوز ہوں جو اتار چڑھاؤ میں اضافے کے دوران آپ کی پوزیشنز کو تقویت دیتا ہے۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
کیا میں اپنے MetaTrader 5 ایپ کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ کا نظم نیز رقم ڈیپازٹ اور نکلوا سکتا ہوں؟
MT5 ایپ صرف ٹریڈنگ کیلئے ہے۔ اگر آپ ایک ہی ایپ میں اپنے اکاؤنٹ کا نظم کرنا، رقم ڈیپازٹ کرنا اور نکلوانا، ٹریڈز کھولنا اور بند کرنا چاہتے ہیں تو ہماری پروپرائٹری Exness Trade ایپ چیک کریں۔
کیا میں MetaTrader 4 میں لاگ ان کرنے کیلئے MetaTrader 5 ایپ کی اسناد استعمال کر سکتا ہوں؟
نہیں، آپ MetaTrader 4 میں لاگ ان کرنے کیلئے MetaTrader 5 کی اسناد استعمال نہیں کر سکتے۔ اکاؤنٹ کی اسناد اس پلیٹ فارم کیلئے خصوصی ہوتی ہیں جس کیلئے وہ بنائی گئی ہوں نیز انہیں دیگر ٹریڈنگ ٹرمینلز تک رسائی حاصل کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔
MetaTrader 5 iOS یا MetaTrader 5 Android کے ساتھ ٹریڈ کریں
پیشہ ور اور تجربہ کار ٹریڈرز کی قابل اعتماد ایپ کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ کا لیول بڑھائیں۔