Exness Trade ایپ

کثرت سے ٹریڈ کرنے والے ٹریڈرز کیلئے تیار کردہ۔

Exness Trade ڈاؤن لوڈ کریں

جدید، مؤثر، آسان

Exness Trade ایپ کے ساتھ موقعوں کی شناخت کریں، ٹریڈز انجام دیں اور اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا نظم کریں۔ آسان ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کی سہولت، مختلف ادائیگی کے آپشنز اور 24/7 درون ایپ سپورٹ سے لطف اندوز ہوں۔

Exness Trader App

مکمل ٹریڈنگ فعالیت

بٹن پر ایک کلک کے ذریعے ٹریڈز کھولیں، زیر التواء آرڈرز لگائیں اور پوزیشنز بند کریں۔ ایک ہی اسکرین سے انحراف، ٹیک پرافٹس اور اسٹاپ لاسز سیٹ کریں۔ انسٹرومنٹ یا اکاؤنٹ کے لحاظ سے اپنے آرڈرز دیکھیں اور فوری مارجن، سپریڈ اور سویپ کیلکولیشنز کیلئے درون ایپ کیلکولیٹر استعمال کریں۔

Exness Trader app

انسٹرومنٹس کی متنوع رینج

آسانی کے ساتھ 200 سے زائد انسٹرومنٹس ٹریڈ کریں بشمول کرنسیاں، کرپٹو، انڈیکسز، اسٹاکس اور توانائیاں۔ فوری رسائی کیلئے اپنے پسندیدہ منتخب کریں یا دن میں سب سے زیادہ حرکت کرنے اور ٹریڈ ہونے والی علامات کو اسکرول کریں۔

Exness Trader app

قابل رسائی تجزیات

ایڈوانسڈ ٹریڈنگ سگنلز اور اپنے ترجیحی اشاروں کی مدد سے چارٹس کا تجزیہ کریں۔ قیمت کے تفصیلی اعداد و شمار اور رجحانات حاصل کرنے کیلئے مجموعی جائزے کا ٹیب استعمال کریں۔

Exness Trader app

مارکیٹ واچ

بولی/آسک کی قیمتوں کے الرٹس سیٹ کریں اور ذاتی نوعیت کے پُش نوٹیفکیشنز حاصل کر کے مارکیٹس سے اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔ مارکیٹ کی تازہ ترین خبریں، آئندہ معاشی ایونٹس اور ٹریڈنگ سگنلز دیکھیں۔

Exness Trader app

اکاؤنٹ کا نظم

ایپ میں رجسٹر کریں، بنائیں اور نظم کریں۔ بس چند ٹیپس میں فنڈز ڈیپازٹ کریں، ٹرانسفر کریں اور نکلوائیں۔

Exness Trader app

پلیٹ فارم کی تفصیلات

Exness Trade ایپ
ان پر دستیاب ہے
iOS, Android
اکاؤنٹ کی اقسام
تمام MT5 اکاؤنٹس
چارٹ کی اقسام
لائن، کینڈل
زیر التواء آرڈرز
بائی لمٹ، بائی اسٹاپ، سیل لمٹ، سیٹ اسٹاپ، ٹیک پرافٹ، اسٹاپ لاس
اشارے
تجارتی اشارے Signals منجانب ٹریڈنگ سنٹرل، منتقلی اوسط، بولنجر بینڈو، پیرابولک SAR
ٹائم فریمز
M1, M5, M15, M30, H1, H4, D1
کم از کم سسٹم کے تقاضے
iOS 14.5، Android 5.0