Exness کے فوائد

Exness ٹریڈرز مزید رقم کیسے کما سکتے ہیں

Paul Reid کے لحاظ سے

Trade with Exness Avantages

اگر سوشل میڈیا پر آپ کی فالوؤنگ بڑھ رہی ہے یا آپ کو مارکیٹنگ کی بنیادی سمجھ بوجھ ہے تو آپ شاید تقریباً لامحدود کمائی کا موقع ضائع کر رہے ہیں۔ ذیل میں ملاحظہ کریں کہ آپ کو آج ہی Exness ایفیلیٹ کیوں نیز کیسے بننا چاہیے۔

خطرے کے بغیر کمائیں، فوراً معاوضہ پائیں 

ایک کامیاب ایفیلیٹ بننے کا راز ہے پروموٹ کرنے کیلئے درست پروڈکٹ تلاش کرنا۔ خوش قسمتی سے، Exness میں تمام خصوصیات موجود ہیں لہذا آپ پورے اعتماد کے ساتھ ہماری سروسز کو پروموٹ کر سکتے ہیں… نیز ہم معاوضہ بھی اچھا ادا کرتے ہیں۔ بلکہ، آپ اپنے ریفرل کے ذریعے سائن اپ کر کے ٹریڈنگ شروع کرنے والے ہر کلائنٹ کیلئے $1,850 (USD) تک کما سکتے ہیں۔ یہ آفر کردہ CPA کمیشن ایفیلیٹ انڈسٹری بینچ مارک سے کافی زیادہ ہے۔

Exness ایفیلیٹ پروگرام کی ایک اہم امتیازی خصوصیت فوری اور قابل اعتماد کمیشن پے آؤٹس کے حوالے سے اس کا عزم ہے۔ ہفتہ وار یا ماہانہ شیڈولز پر آپریٹ کرنے والے کئی دیگر پروگرامز کے برعکس، Exness یقینی بناتی ہے کہ ایفیلیٹس کو ان کی کمائی روزانہ موصول ہو۔ اس کا مطلب ہے کہ ریفر کردہ کلائنٹ کی جانب سے اہل قرار پانے والی کارروائیاں جیسے کہ پہلی بار کا ڈیپازٹ (FTD) اور کافی ٹریڈنگ کی سرگرمی مکمل کیے جانے کے صرف ایک کاروباری دن کے اندر متعلقہ کمیشن ایفیلیٹ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیا جاتا ہے۔

یہ طریقہ کار نہ صرف ایفیلیٹس کو ان کی کمائی تک فوری رسائی فراہم کرتا ہے بلکہ کیش فلو کے بہتر نظم کو بھی ممکن بناتا ہے جس سے مارکیٹنگ کی حکمت عملیوں یا دیگر کاروباری آپریشنز میں بروقت واپس سرمایہ کاری کرنے کا موقع ملتا ہے۔

Exness کے پروموشنل ٹولز: 5K+ پیشہ ورانہ اثاثے

Exness اپنے ایفیلیٹس کو مارکیٹنگ کی کاوشوں کو بہتر بنانے اور ممکنہ کلائنٹس کو متوجہ کرنے کیلئے ڈیزائن کردہ پیشہ ورانہ ٹولز کا ایک جامع سوٹ فراہم کرتی ہے۔ ان ریسورسز میں 5,000 سے زائد پیشہ ورانہ انداز میں ڈیزائن کردہ بینرز، زیادہ کنورژن فراہم کرنے والے لینڈنگ صفحات، انگیجنگ ویڈیوز، لوگوز نیز مختلف آڈینسز کے لحاظ سے بنایا گیا دیگر مارکیٹنگ مواد شامل ہے۔ 

ان مفت ٹولز کی مدد سے، آپ اپنی ہدفی مارکیٹ کیلئے باآسانی پُرکشش کمپینز بنا سکتے ہیں جو زیادہ انگیجمنٹ اور کنورژن ریٹس حاصل کرنے کا باعث بنیں گی۔

ریفر کردہ کلائنٹس Exness کے ساتھ کیوں جڑے رہتے ہیں

جب آپ ایفیلیٹ کے طور پر Exness کو پروموٹ کرتے ہیں تو آپ لوگوں کو ایک ایسے بروکر سے متعارف کرواتے ہیں جو اپنے بے مثال تجارتی حالات کیلئے معروف ہے۔ Exness سبھی ٹریڈرز کی ترجیحات کیلئے موزوں متعدد پلیٹ فارمز تک رسائی آفر کرتی ہے۔

تجربہ کار ٹریڈرز کیلئے MetaTrader 4 اور 5 موجود ہیں۔ کسی بھی ڈیوائس پر آسان رسائی کیلئے، ویب پر مبنی Exness Terminal دستیاب ہے۔ نیز موبائل ٹریڈرز کیلئے Exness Trade ایپ موجود ہے۔ یہ سبھی پلیٹ فارمز ٹریڈرز کو جدید ٹولز اور صارف دوست انٹرفیس فراہم کرتے ہیں۔

آپ کے ریفرلز انڈسٹری کے کچھ سب سے تنگ اور مستحکم سپریڈزسے مستفید ہو سکتے ہیں، بالخصوص سونے جیسے مقبول اثاثوں پر، جس پر Exness انڈسٹری کے اوسط سے %20 تک کم سپریڈز آفر کرتی ہے۔

اس کے علاوہ، Exness تیز اور قابل اعتماد ڈیپازٹ اور رقم نکلوانے کے پراسیسز یقینی بناتی ہے جو ٹریڈرز کو غیر ضروری تاخیر کے بغیر اپنے فنڈز تک رسائی حاصل کرنے کا موقع دیتا ہے۔ ٹرانسفر کی رفتار مخصوص ادائیگی کے فراہم کنندگاہ کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے لہذا اپنی بینکنگ سروسز کا انتخاب عقلمندی سے کریں۔

نیز 15 زبانوں میں 24/7 دستیاب کسٹمر سپورٹ کے ساتھ، ٹریڈرز اور ایفیلیٹس دونوں کسی بھی وقت ضرورت پیش آنے پر پیشہ ورانہ مدد تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ایفیلیٹ کے طور پر Exness کے ساتھ پارٹنرشپ کر کے، آپ لوگوں کو شفافیت، غیر جانبداری اور بہترین تجارتی حالات کو ترجیح دینے والے قابل اعتماد بروکر پر ریفر کر رہے ہوں گے۔

شروع کرنے کا طریقہ؟

Exness ایفیلیٹ پروگرام کے صفحے پر جائیں اور رجسٹر کریں۔ اپنا منفرد ایفیلیٹ لنک حاصل کرنے کیلئے چند منٹ نکال کر توثیقی پراسیس مکمل کریں۔ اپنی ویب سائٹ، بلاگ یا سوشل میڈیا پر اپنا لنک پروموٹ کریں۔ جب بھی آپ کے لنک کے ذریعے کوئی سائن اپ کر کے ٹریڈ کرے گا، آپ کو معاوضہ ملے گا۔ کس قدر آسان ہے.


یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔


مصنف:

Paul Reid

Paul Reid

پال ریڈ (Paul Reid) ایک مالیاتی صحافی ہیں جو چھپے ہوئے بنیادی کنکشنز کو سامنے لانے میں وقف ہیں جس سے تاجروں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بنیادی طور پر اسٹاک مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، کمپنییوں میں بڑی تبدیلیوں کی نشاندہی کرنے کی پال کی جبلت ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالیاتی مارکیٹس کی پیروی کرنے کے بعد اچھی طرح مسلمہ ہے۔