Exness کے فوائد

سونے، تیل اور BTC پر بہترین سپریڈز

Paul Reid کے لحاظ سے

5697_Exness_Blog Banner_600x400_EN@3x (1).png

تنگ سپریڈز کم لاگت والی ٹریڈنگ کیلئے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں اور تجربہ کار ٹریڈرز جانتے ہیں کہ یہ کارکردگی پر کس قدر اثر انداز ہوتے ہیں۔ سپریڈ جتنا کم ہوگا، اتنی ہی کم تجارتی لاگت ہوگی جس سے ٹریڈرز کو خساروں میں کمی اور منافع میں اضافے کی صورت میں فائدہ ملے گا۔ Exness میں، ہم صرف مسابقتی سپریڈز ہی آفر نہیں کرتے، ہم سونے، تیل اور BTC پر بہترین ممکنہ سپریڈز فراہم کر کے انڈسٹری کے معیار کی از سر نو تشریح کرتے ہیں۔ بلکہ یہ اس سے بہتر پہلے کبھی نہیں تھے۔

2008 میں Exness کے قیام کے بعد سے ہی، ہم ٹیکنالوجیکل اختراع اور بے مثال تجارتی حالات کے حوالے سے پُرعزم رہے ہیں اور ہم نے ہمیشہ انڈسٹری کے معیارات کو آگے سے آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے۔ اب ہم سونے (XAUUSD)، تیل (USOIL) اور بٹ کوائن (BTCUSD) پر تنگ اور مستحکم ترین سپریڈز آفر کر کے آگے کی جانب بے خوفی سے ایک اور قدم لے رہے ہیں تاکہ ہمارے ٹریڈرز اپنے منافع کو زیادہ سے زیادہ اور خسارے کو کم سے کم بنا سکیں۔

سپریڈز اب کیوں پہلے سے کئی زیادہ اہمیت رکھتے ہیں

سپریڈز صرف نمبرز نہیں، یہ ہر تجارتی حکمت عملی کی بنیاد ہوتے ہیں۔ جب سپریڈز تنگ ہوتے ہیں تو لاگت کم ہو جاتی ہے اور آپ کے منافع میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے طے شدہ سسٹم کے مطابق اہم انسٹرومنٹس پر سپریڈز میں کمی کی ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہمارے ٹریڈرز دستیاب سب سے زیادہ کم لاگت والے حالات سے فائدہ اٹھا سکیں۔

سونا (XAUUSD) – درستی کے ساتھ ٹریڈ کریں

سونا اب بھی سب سے زیادہ ٹریڈ کیے جانے والے اثاثوں میں سے ایک ہے، اتار چڑھاؤ والی مارکیٹس کو نیویگیٹ کرنے والے ٹریڈرز کیلئے ایک محفوظ اثاثہ۔ Exness سونے کے سپریڈز پر %20 کمی کر چکی ہے جو قیمت کی حرکات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کی لاگت کم رکھنے کے ہمارے عزم کی دلیل ہے۔ چاہے آپ خطرے کو ہیج کر رہے ہوں یا قیمت کی شفٹس پر قیاس آرائی کر رہے ہوں، آپ کو مارکیٹ کے بہترین سپریڈز یہیں ملیں گے۔

تیل (USOIL) – آپ کی کامیابی کیلئے ایندھن کی فراہمی

تیل کی قیمت عالمی سپلائی اور ڈیمانڈ کی تبدیلیوں، جغرافیائی و سیاسی ایونٹس اور میکرو اکنامک ٹرینڈز کی وجہ سے مستقل اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے۔ USOIL پر ہمارے سپریڈز میں %68.7 کی بے مثال کٹوتی کی گئی ہے جو آپ کو Exness کے ساتھ خام تیل کی ٹریڈنگ میں لاگت کے حوالے سے بہت زیادہ فائدہ دیتی ہے۔ کم تجارتی لاگتوں کا مطلب ہے کہ آپ حکمت عملی بنا کر پرائس سوئنگز کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور غیر ضروری اخراجات آپ کے ممکنہ منافع کو نہیں کھائیں گے۔

بٹ کوائن (BTCUSD) – ڈیجیٹل سونے کا معیار

کرپٹو ٹریڈرز جانتے ہیں کہ ایک منافع بخش ٹریڈ اور ایک مہنگے سلپ کے درمیان فرق پیدا کرنے والی چیز سپریڈز میں استحکام ہے۔ Exness میں، ہم BTCUSD پر تنگ اور مستحکم ترین سپریڈز آفر کرتے ہیں، اتار چڑھاؤ والے حالات میں بھی۔ چاہے آپ مارکیٹ میں تیزی کے دوران بٹ کوائن ٹریڈ کر رہے ہوں یا کنسولیڈیشنز کے دوران، آپ یہ اعتماد کر سکتے ہیں کہ ہماری قیمت بندی کو آپ کے فائدے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

ٹریڈرز کے Exness کا انتخاب کرنے کی دیگر وجوہات

آسان سی بات ہے۔ ہم بہترین تجارتی حالات آفر کرتے ہیں، اور کیا۔ ہم صرف انڈسٹری کے معیار پر پورا نہیں اترتے؛ ہم بینچ مارک سیٹ کرتے ہیں۔ جب آپ Exness کے ساتھ ٹریڈ کرتے ہیں تو آپ مندرجہ ذیل سے مستفید ہوتے ہیں:

  • انتہائی تیز عمل درآمد – جس سے یہ یقینی بنانے میں ملتی ہے کہ آپ کو اپنی مرضی کی قیمت اپنی مرضی کے وقت پر ملے۔
  • ڈیپ لیکویڈیٹی – اس سے سلپیج کم سے کم ہوتا ہے اور آپ کی تجارتی افادیت زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے۔
  • جدید ترین ٹیکنالوجی – جدت کے ذریعے تقویت یافتہ ایک بلاجھنجھٹ تجارتی تجربہ۔

ہم جانتے ہیں کہ ہر پیپ اہم ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم بہترین تجارتی حالات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں۔ اگر آپ کسی ایسے بروکر کی تلاش میں ہے جو آپ کی فائدہ مندی کو اولین ترجیح دیتا ہے تو Exness ہی آپ کی تلاش کا جواب ہے۔ آج ہی Exness پر اپ گریڈ کریں اور سونے، انڈیکسز، تیل اور BTC پر بہترین سپریڈز کے ساتھ ٹریڈ کریں۔

'بہترین سپریڈز' کا مطلب ہے تنگ اور مستحکم ترین سپریڈز۔ 'مستحکم ترین' کا مطلب ہے زیادہ سے زیادہ سپریڈز کا بھی کم ہونا اور 'تنگ ترین' سے مراد ہے تنگ ترین اوسط سپریڈز، یہ مذکورہ بالا انسٹرومنٹس کیلئے Exness Pro اکاؤنٹس پر آفر کیے جاتے ہیں۔ یہ مخصوص مدت کے دوران دیگر ٹاپ بروکرز کے کمیشن سے پاک اکاؤنٹس پر سپریڈز کے ساتھ موازنے میں ہیں۔


یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔


مصنف:

Paul Reid

Paul Reid

پال ریڈ (Paul Reid) ایک مالیاتی صحافی ہیں جو چھپے ہوئے بنیادی کنکشنز کو سامنے لانے میں وقف ہیں جس سے تاجروں کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ بنیادی طور پر اسٹاک مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، کمپنییوں میں بڑی تبدیلیوں کی نشاندہی کرنے کی پال کی جبلت ایک دہائی سے زائد عرصے سے مالیاتی مارکیٹس کی پیروی کرنے کے بعد اچھی طرح مسلمہ ہے۔